Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
99 ناموں کے علاوہ بھی اللہ پاک کے صفاتی نام ہیں؟
- Answered by
- مولانا فرحان احمد عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 2404-Web
- Issued
- 22 محرم الحرام 1447ھ / 18 جولائی 2025ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم کیا اللہ پاک کے صرف ننانوے نام ہیں؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا اللہ پاک کے صرف نناوے نام ہیں یا اس کے علاوہ بھی نام ہیں ؟ جواب اللہ پاک کا ذاتی نام ایک ہے : " الله " ۔ اس کے علاوہ جتنے نام ہیں وہ اللہ پاک کے صفاتی نام ہیں۔ نیز اللہ پاک کے صفاتی نام بھی صرف ننانوے نہیں ہیں ۔ بلکہ دلائل الخیرات شریف میں اللہ پاک کے تقریباً 201 نام بیان ہوئے ہیں، نیز مدارج النبوۃ میں اللہ پاک کے تقریباً 1000 نام گنوائے گئے ہیں۔ البتہ حدیث پاک میں 99 ناموں کا ذکر اور انہیں یاد کرنے کی فضیلت آئی ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.