Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا نماز فجر کے بعد قرآن پاک پڑھ سکتے ہیں؟
- Fatwa no.
- 2403-Web
- Issued
- 22 محرم الحرام 1447 هـ / 18 جولائی 2025. دار الافتاء اهلسنت
Answer (beginning)
بسم الله الرحمن الرحيم نماز فجر کے بعد تلاوت قرآن کا حکم دار الافتاء المسنت (دعوت اسلامی) سوال کیا نماز فجر کے بعد تلاوت قرآن کر سکتے ہیں ؟ جواب جی ہاں ! نماز فجر کے بعد قرآن پاک پڑھ سکتے ہیں۔ البتہ جب سورج طلوع ہو جائے تو ہیں منٹ تک تلاوت قرآن نہ کرنا بہتر ہے ۔ اس وقت میں درود پاک پڑھنا، تسبیح و دیگر اذکار میں مشغول ہونا بہتر ہے ۔ جیسا کہ صدرالشریعہ علیہ الرحمہ مکروہ اوقات میں تلاوت قرآن کرنے کا حکم بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں : " ان اوقات میں تلاوت قرآن مجید بہتر نہیں، بہتر یہ ہے کہ ذکر و درود شریف میں مشغول رہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.