Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
صحت یابی پر میٹھے چاول کی منت پوری کرنا ضروری ہے؟
- Answered by
- مولانا محمد کفیل رضا عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 2409-Web
- Issued
- 21 جمادی الاخریٰ 1447ھ / 13 دسمبر 2025ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم مریض کے صحت یاب ہونے پر میٹھے چاول کی دیگ دینے کی منت کا حکم دار الافتاء المسنت (دعوت اسلامی) اگر کوئی منت مانگے کہ فلاں ٹھیک ہو جائے گا یعنی صحت مند ہو جائے گا اور کہے کہ ہم ایک دیگ مٹھے چاول کی دیں گے تو کیا اس کی جگہ ہم اس سے مہنگی کوئی چیز اور کر سکتے ہیں اس کے متبادل ؟ جواب اگر میٹھے چاول کی دیگ دینے سے یہ مراد تھا کہ دیگ بنوا کر چاول لوگوں میں تقسیم کر دیں گے ، جو چاہے کھائے ، کھانے والا امیر ہے یا شرعی فقیر ، اس کا فرق نہیں رکھیں گے ، تو یہ شرعی منت نہیں ہے لہذا اس کا پورا کرنا واجب نہیں مگر بہتر یہی ہے کہ اس پر عمل کریں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.