Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا دل میں قسم کے الفاظ آنے سے قسم ہو جاتی ہے؟
- Answered by
- مولانا محمد کفیل رضا عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 2408-Web
- Issued
- 08 ربیع الاول 1447ھ/02 ستمبر 2025ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم قسم کے الفاظ دل میں چلتے رہے لیکن زبان سے نہیں کہے ، تو قسم ہوگی یا نہیں ؟ دار الافتاء المسنت (دعوت اسلامی) میرے دل میں قسم کے الفاظ چلتے رہتے ہیں میری نیت اور ارادہ نہیں ہوتا اور یہ الفاظ زبان پر نہیں ہوتے ، تو کیا قسم ہو جائے گی ؟ جواب صرف دل میں خیال آنے سے قسم نہیں ہوتی جب تک قسم کے الفاظ زبان سے نہ کہ لے اور اگر زبان سے قسم کے الفاظ کہہ دیے تو قسم ہو گئی اگر چہ دل میں قسم کا ارادہ نہ ہو۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.