Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
وتر میں سورۂ نصر، لہب اور اخلاص پڑھنا کیسا؟
- Answered by
- مولانا محمد کفیل رضا عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 2407-Web تاریخ اجرا : 09 ربیع الاول 1447ھ / 03 ستمبر 2025ء
- Issued
- 09 ربیع الاول 1447ھ / 03 ستمبر 2025ء
Answer (beginning)
بسم الله الرحمن الرحيم و ترکی تین رکعتوں میں سورۂ نصر ، سورہ لہب اور سورۃ اخلاص پڑھنا جبکہ پہلی سورت دوسری سے چھوٹی ہے سوال دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا وتر کی پہلی رکعت میں سورہ نصر ، دوسری میں سورہ لہب اور تیسری میں سورۃ اخلاص پڑھ سکتے ہیں جبکہ سورۂ نصر میں تین آیات ، سورۃ لہب میں پانچ آیات اور سورۃ اخلاص میں چار آیات ہیں ؟ جواب نماز وتر کی پہلی رکعت میں سورۂ نصر، دوسری میں سورہ لہب اور تیسری میں سورۃ اخلاص پڑھنے میں کوئی حرج نہیں کیونکہ یہ تلاوت بالترتیب ہی ہے اور کوئی بھی اگلی سورت پچھلی سورت سے واضح طویل نہیں ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.