Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عقیقہ کا جانور تحفے میں دینا کیسا ہے؟
- Answered by
- مولانا محمد ماجد رضا عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 2402-Web
- Issued
- 20 محرم الحرام 1447ھ / 16 جولائی 2025 ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم عقیقہ کا جانور تحفے میں دیا تو عقیقہ ہو جائے گا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کسی نے عقیقے کا جانور کسی کو تحفہ میں دیا ہو تو عقیقہ ہو جائے گا ؟ جواب اگر اس سے مراد یہ ہے کہ کسی نے کسی کو جانور تحفہ میں دیا اور اس نے اس جانور سے عقیقہ کر لیا یعنی اس جانور کو بطور عقیقہ ذبح کر لیا ، تو عقیقہ ہو جائے گا اور اگر اس سے مراد یہ ہے کہ عقیقہ کرنے کے بجائے کسی اور کو جانور تھنہ دے دیا ، تو اس طرح عقیقہ نہیں ہوتا کیونکہ قربانی کی طرح عقیقہ میں بھی جانور ذبح کرنا ضروری ہے ، ذبح کئے بغیر جانور کسی کو دے دینے سے عقیقہ نہیں ہو تا ، ہاں اگر عقیقہ کی نیت سے جانور ذبح کر…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.