Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قرآن کو نہیں مانتا کہنے کا حکم

Answered by
مولانا سید مسعود علی عطاری مدنی
Fatwa no.
2401-Web
Issued
22 محرم الحرام 1447ء 18 جولائی 2025. Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami)

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم قرآن کی قسم کھانے کا کہا ، تو جواب دیا کہ میں قرآن کو نہیں مانتا، اس کا کیا حکم ہے دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ایک شخص کو کسی بات پر قرآن کی قسم کھانے کا کہا، تو اس نے غصے میں جواب دیا کہ میں قرآن کو نہیں مانتا ، ایسے شخص کے لئے کیا حکم ہے ؟ جواب قرآن پاک کا انکار کفر ہے ، ایسا کرنے والے پر لازم ہے کہ فوراً تو بہ و تجدید ایمان کرے اور شادی شدہ تھا تو تجدید نکاح بھی کرے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.