Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
منافق کے متعلق چند سورتیں یاد نہ کرنے پر حدیث پاک
- Answered by
- مولانا عابد عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 2393-Web
- Issued
- 25 جمادی الاخر مئی 1447ھ / 17 دسمبر 2025ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم منافق کے متعلق چند سور ہمیں یاد نہ کرنے پر ایک حدیث کی وضاحت دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سورۃ توبہ کے فضائل میں یہ روایت موجود ہے کہ : "حضرت علی المرتضی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے نبی کریم می کنیم نے ارشاد فرمایا : منافق سورہ ہود، سورہ براءت ، سورہ یس، سورہ دخان اور سورہ نبا کو یاد نہیں کرے گا ۔ اس سے کیا مراد ہے؟ جواب یہاں مراد یہ ہے کہ منافق ان آیات میں غور و فکر کر کے ان میں بیان کردہ احکام و حدود کی پاسداری کرنے پر قادر نہیں ہو گا اور جو شخص ان کو یاد کر کے احکام پر عمل کرتا رہے گا تو اس کا خاتمہ ایمان پر ہو گا ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.