Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیراٹین ہیئر ٹریٹمنٹ اور وضو و غسل کا شرعی حکم

Answered by
مولانا عا بد عطاری مدنی
Fatwa no.
2392-Web
Issued
27 جمادی الاولی 1447ھ / 19 نومبر 2025ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم کبیر امین ہیئر ٹریٹمنٹ کروانے پر وضو و غسل کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میں کیراٹین ہیئر ٹریٹمنٹ کے شرعی پہلو پر رہنمائی چاہتا ہوں ۔ یہ ٹریٹمنٹ بالوں کو ہموار اور سلجھا ہوا بنا تا ہے ، جس سے وہ قدرتی طور پر سیدھے دکھائی دیتے ہیں، اور اس کا اثر چند مہینے تک رہتا ہے۔ کیراٹین ٹریٹمنٹ ایک کیمیائی عمل ہے جس میں اسٹائلسٹ گیلے بالوں پر طاقتور کیمیکز اور پروٹین (کیراٹین) کا آمیزہ لگاتا ہے ، جسے بعد میں فلیٹ آئرن سے سیل اور فعال کیا جاتا ہے ۔ یہ مرکبات بالوں کی بیرونی سطح پر تہہ بنا دیتے ہیں ، جو نمی کو اندریا باہر جانے سے روکتی ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.