Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عصر کے بعد وتر کی قضا یا منت کی نماز ادا کرنا کیسا؟

Answered by
مولانا سید مسعود علی عطارمی مدنی
Fatwa no.
2391-Web
Issued
20 صفر المظفر 1447 / 15 اگست 2025

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم عصر کے بعد وتر کی قضا یا منت کی نماز پڑھنا کیسا ؟ دار الافتاء المسنت (دعوت اسلامی) کیا عصر کی نماز کے بعد کوئی واجب نماز پڑھ سکتے ہیں جیسے منت یا قضا وتر ؟ جواب عصر کی نماز پڑھنے کے بعد مکروہ وقت (آخری ہیں منٹ) شروع ہونے سے پہلے وتر کی قضا پڑھ سکتے ہیں البتہ منت کی نماز نہیں پڑھ سکتے ۔ در مختار میں ہے : " (وكره نفل) قصداً (وكل ما كان واجباً لغيره كمنذورور کعتی طواف والذي شرع فيه ثم افسد بعد صلاة فجر و عصر، لا) يكره (قضاء فائتة و) لووتراً او (سجدة تلاوة وصلاة جنازة، وكذا) الحكم من كراهة نفل و واجب لغيره لا فرض و واجب لعينه ( بعد طلوع فجر سوی سنته) یعنی : بعد فجر و…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.