Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا رسول اللہ ﷺ نے کبھی سورج نکلنے کے بعد فجر پڑھائی؟

Answered by
مولانا سید مسعود علی عطاری مدنی
Fatwa no.
2389-Web
Issued
20 صفر المظفر 1447 / 15 اگست 2025

Answer (beginning)

بسم الله الرحمن الرحيم لیلتہ التعریس کی صبح نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے سورج نکلنے کے بعد نماز فجر پڑھائی سوال ا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے سورج نکلنے کے بعد فجر کی نماز پڑھائی تھی ؟ جواب ایک رات جسے لیلتہ التعریس کہا جاتا ہے ، اس میں نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم اور صحا بہ کرام علیہم الرضوان کی نماز فجر قھنا ہوئی، تو ان حضرات قدسیہ نے سورج طلوع کا مکروہ وقت ختم ہو جانے کے بعد فجر ادا فرمائی تھی اور یہ نماز قضا تھی ، ادا نہیں تھی ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.