Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

اللہ ورسول کو گواہ بنا کر جھوٹ بولنے کا کیا حکم ہے؟

Fatwa no.
2387-Web
Issued
18 صفر المظفر 1447 / 13 اگست 2025

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم اللہ ورسول کو گواہ بنا کر کسی سے کہنا کہ جھوٹ نہیں کہوں گا ، پھر جھوٹ بولنا دار الافتاء المسنت (دعوت اسلامی) اگر کوئی کسی سے یہ جملہ کہے کہ میں اللہ ورسول کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ آپ مجھ سے کبھی بھی کچھ پوچھیں گے ، تو میں جھوٹ نہیں بولوں گا ، لیکن پھر وہ جان بوجھ کر یا غلطی سے جھوٹ بول دے ، تو ایسی صورت میں کیا حکم ہوگا ؟ جواب بلاوجہ شرعی جھوٹ بولنا ناجائز و حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے ، جس سے بچنا ہر قبر و آخرت کے فکرمند مسلمان پر لازم و ضروری ہے اور یہ جملہ اللہ اور رسول عزوجل و صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو گواہ بنا تا ہوں “ بات کو مزید سخت اور مؤکد کر…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.