Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
صدقے کے پیسوں میں سے پیسے نکال کرخرچ کرنا کیسا؟
- Fatwa no.
- 2385-Web
- Issued
- 11 صفر المظفر 1447ھ /06 اگست 2025ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم صدقے کے پیسوں سے رقم نکال کر خرچ کرنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) صدقے کے پیسوں میں سے کچھ پیسے لے سکتے ہیں اور بعد میں وہاں پر رکھ دیں ایسا کرنا کیسا؟ جواب اپنی ذاتی رقم محض صدقہ نافلہ کی نیت سے الگ کر کے رکھ دینے سے اس رقم کو صدقہ کرنا لازم نہیں ہو جا تا بلکہ اس رقم کے بدلے کوئی اور رقم بھی صدقہ کی جاسکتی ہے ، شرعاً اس میں کوئی حرج نہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.