Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
تکبیرِ قنوت کے بغیر دعائے قنوت پڑھنے کا حکم
- Answered by
- ابوشاهد مولانا محمد ماجد علی مدنی
- Fatwa no.
- 2384-Web
- Issued
- 11 محرم الحرام 1447ھ / 07 جولائی 2025ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم تکمیر قوت کیے بغیر دعائے قنوت پڑھنے کا حکم دار الافتاء المسنت (دعوت اسلامی) اگر کسی شخص کو یہ معلوم نہیں تھا کہ وتر نماز پڑھتے ہوئے تیسری رکعت میں دعائے قنوت سے پہلے تکبیر بھی کہنی ہوتی ہے ، اس نے تکبیر کہے بغیر ہی دعائے قنوت پڑھی ہو، تو ایسی صورت میں اس کی وتر نماز کا کیا حکم ہوگا ؟ جواب ایسے شخص پر و تر دوبارہ پڑھنا واجب ہے، کیونکہ تکبیر قوت اور اس کے بعد دعائے قنوت پڑھنا واجب ہے اور اگر یہ بھول جائے تو سجدہ سہو کرنا ہوگا کہ یہ واجبات نماز میں سے ہیں اور اگر آخر میں سجدہ سہو کرنا بھول گیا یا جان بوجھ کر تکبیر قوت نہ کہی تو نماز واجب الاعادہ ہوگی یعنی اس کو لوٹانا…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.