Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا خشک ہونے سے ناپاک چارپائی پاک ہو جاتی ہے؟
- Answered by
- مولانا عابد عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 2383-Web
- Issued
- 04 صفر المظفر 1447ھ / 30 جولائی 2025ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم کیا نا پاک چارپائی خشک ہونے سے پاک ہو جائے گی ؟ دار الافتاء المسنت (دعوت اسلامی) چارپائی پر بچے نے پیشاب کر دیا وہ وہیں خشک ہو گیا ۔ اب کئی دن گزر گئے اب اس جگہ پہ نہ کوئی ہو، نہ رنگ اور نہ ہی کوئی اور علامت باقی ہے ۔ کیا اب چار پائی کا وہ حصہ پاک سمجھا جائے گا جواب نا پاک چارپائی محض خشک ہو جانے سے پاک نہیں ہوگی ، اس کو شرعی طریقے کے مطابق پاک کرنے کے بعد ہی پاکی کا حکم والله اعلم ورسوله اعلم صلی الله تعالی علیه و آله وسلم ہوگا ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.