Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
آنکھ میں دھواں یا پلک کے بال سے پانی نکلنے کا حکم
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم آنکھ میں دھواں یا پلک کا بال چلے جانے سے پانی نکل آئے ، تو کیا حکم ہے؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) آنکھ میں کوئی چیز گئی جیسے دھواں یا پلک کا بال جس وجہ سے آنکھ ملنے سے پانی نکل جائے تو وضو کا کیا حکم ہوگا ؟ جواب آنکھ سے نکلنے والا ہر پانی ناپاک نہیں ہوتا اور نہ ہی وضو توڑتا ہے ، بلکہ اصول یہ ہے کہ آنکھ سے نکلنے والا وہ پانی جو آنکھ میں درد یا بیماری یا آنکھ میں زخم کی وجہ سے نکلے، تو ایسا پانی ناپاک ہوتا ہے ، جسم اور کپڑے کے جس حصے پر لگے ، اُسے بھی ناپاک کر دیتا ہے ، اور اس سے وضو بھی ٹوٹ جاتا ہے البتہ مٹی ، دھواں یا آنکھ میں بال جانے ، اسی طرح موبائل…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.