Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیمیکل سے ناپاک کپڑا پاک کرنا کیسا؟
- Answered by
- مولانا جمیل احمد غوری عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 2380-Web
- Issued
- 07 صفر المظفر 1447 / 02 اگست 2025
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم ناپاک کپڑے کو پانی کے علاوہ کسی کیمیکل سے پاک کرنا کیسا؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کپڑے پر نجاست لگ گئی اور اسے پانی سے نہیں دھو یا بلکہ آج کل جو مختلف کیمیکلز آرہے ہیں ان سے صاف کیا اور نجاست کا اثر بھی ختم ہو گیا تو کیا کپڑا پاک ہو جائے گا جواب اگر کپڑے کو پانی کے علاوہ کسی بھی بہنے والی چیز سے صاف کیا جو نجاست کا اثر بالکل ختم کر دے ، تو اس سے بھی پاکی حاصل ہو جائے گی ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.