Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ کی اولاد سید ہے؟

Answered by
مولانا جمیل احمد غوری عطارمی مدنی
Fatwa no.
2361-Web
Issued
11 محرم الحرام 1447ھ / 07 جولائی 2025. دار الافتاء اهاست

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم کیا جو شخص حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ کی اولاد سے ہو وہ سید ہو گا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) جو شخص حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ کی اولاد سے ہوگا ، وہ سید کہلائے گا ؟ جواب حضرت سید نا زید بن حارثہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ یقیناً جلیل القدر صحابی رسول ہیں اور آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو یہ شرف حاصل ہے کہ حضور جان عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ و آلہ وسلم نے آپ کو منہ بولا بیٹا فرمایا ، تاہم حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کا یہ فرمان عالی اعزاز تھا، نیز آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے نسبی بیٹے نہیں ہیں اسی لئے آپ کی اولاد سادات یعنی…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.