Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
رات کے کھانے کے بعد چہل قدمی کرنا سنت ہے؟
- Answered by
- مولانا جمیل احمد خوری عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 2359-Web
- Issued
- 29 ذوالحجۃ الحرام 1446ھ / 26 جون 2025ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم رات کے کھانے کے بعد چہل قدمی کرنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا رات کے کھانے کے بعد چہل قدمی کرنا سنت ہے اور ایک قدم کی کتنی مقدار ہے ؟ جواب اس عمل کے سنت ہونے کی صراحت کتب حدیث میں نہیں ملی، لہذا بغیر ثبوت اسے سنت نہیں کہا جاسکتا۔ البتہ بعض بزرگوں نے اطباء کے حوالے سے لکھا ہے کہ رات کے کھانے کے بعد کچھ چہل قدمی کرنی چاہیے ، اگر چہ سوقدم ہی ہو ۔ اور بعض متاخرین نے چالیس قدم کو مستحسن (اچھا) کہا ہے ۔ ایک قدم کی مقدار عام حالت میں جس طرح چلا جاتا ہے ، اسی کے مطابق ہوتی ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.