Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قربانی کے جانور کی الائشیں راستے میں پھینکنے کا حکم
- Answered by
- مولانا جمیل احمد غوری عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 2358-Web
- Issued
- 08ذوالحجۃ الحرام 1446ھ / 05 جون 2025ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم قربانی کے جانور کی الائشیں لکھی میں پھینک دیں تو قربانی کا حکم ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) جس نے قربانی کرنے کے بعد اوجھڑی و غیرہ گلی کے کونے پر پھینک دی، جس سے لوگوں کو تکلیف و آزمائش کا سامنا کرنا پڑا، ایسے شخص کی قربانی کا کیا حکم ہوگا ؟ جواب پوچھی گئی صورت میں جانور کی اوجھڑی و غیرہ گلی کے کونے پر پھینکنے کی وجہ سے قربانی پر کوئی فرق نہیں پڑا، قربانی درست ادا ہو گئی ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.