Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا بچوں کو گناہوں والے کارٹون دکھانے پر والدین گناہگار ہوں گے؟

Answered by
مولانا سید مسعود علی عطاری مدنی
Fatwa no.
2364-Web
Issued
26 ذوالحجۃ الحرام 1446ھ / 23 جون 2025ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم بچے کارٹون دیکھیں، تو کیا والدین گناہ گار ہوں گے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) بچے کارٹون دیکھتے ہیں، تو کیا اس کی وجہ سے والدین کو گناہ ہو گا ؟ جواب اگر کارٹون ایسے ہیں جس میں میوزک، بے پردگی، اخلاق بگاڑنے والے امور موجود ہیں تو والدین جب اپنی سر پرستی میں یہ کارٹون بچوں کو دکھا ئیں گے تو والدین پر ہی اس کا گناہ آئے گا کیونکہ بچے تو نا بالغ ہیں ان پر اس کا گناہ نہیں ، لیکن والدین نے یہ گنا ہوں بھرے کارٹون انہیں مہیا کئے تو یہ ان کے حق میں گناہ ہوا۔ ہاں اگر والدین خود نہیں دکھاتے ، بچہ خود سے چلا کر دیکھتا ہے تو والدین کو حتی المقدور اسے روکنا ہو گا ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.