Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

شوہر کے انتقال پر نکاح ختم ہونے اور چہرہ دیکھنے کا حکم

Answered by
مولانا محمد کفیل رضا عطاری مدنی
Fatwa no.
2378-Web
Issued
21 صفر المظفر 1447 / 16 اگست 2025

Answer (beginning)

بسم الله الرحمن الرحيم کیا یہ بات درست ہے کہ شوہر کے انتقال سے نکاح ختم ہو جاتا ہے اور بیوی اپنے شوہر کا چہرہ سوال نہیں دیکھ سکتی دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کسی نے بتایا تھا کہ اگر شوہر کا انتقال ہو جائے ، تو ان دونوں میاں بیوی کا رشتہ ختم ہو جاتا ہے ، اس لئے شوہر کے فوت ہو جانے کے بعد بیوی اس کا چہرہ نہیں دیکھ سکتی، کیا یہ بات درست ہے ؟ جواب شوہر کے انتقال سے نکاح فوراً ختم نہیں ہو تا بلکہ عدت گزرنے تک نکاح کے بعض احکام باقی رہتے ہیں، لہذا اپنے مرحوم شوہر کا چہرہ دیکھ سکتی ہے بلکہ اس کی میت کو غسل بھی دے سکتی ہے، البتہ بیوی فوت ہو جائے تو نکاح فوراً ختم ہو جاتا ہے ، لہذا شوہر اسے بلا…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.