Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا احرام میں موزے پہن سکتے ہیں؟
- Answered by
- مولانا محمد کفیل رضا عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 2377-Web
- Issued
- 17 صفر المظفر 1447ء 12 اگست 2025
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم احرام کی حالت میں ایسا موزہ پہننا جو قدم کی ابھری ہوئی بڑی کو نہ چھپائے دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) احرام میں ایسا موزہ یا جراب پہننا کیسا جس سے قدم کی ابھری ہوئی ہڈی نہ چھپے ؟ جواب محرم مرد کو بحالت احرام وسط قدم کی ابھری ہوئی بڑی چھپا نا منع ہے لہذا وہ موزے اور جرا میں نہیں پہن سکتا ۔ ہاں اگر اتنا حصہ کاٹ دیا جس سے مذکورہ بڑی نہ چھپے تو پہننا جائز ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.