Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نامحرم عورت کا ستر دیکھنے پر غسل واجب ہوگا؟
- Answered by
- مولانا محمد کفیل رضا عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 2373-Web
- Issued
- 09 صفر المظفر 1447 / 04 اگست 2025
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم نامحرم عورت کا ستر دیکھ لینے سے کیا اس عورت پر غسل واجب ہو گا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر مرد کسی نامحرم عورت کا ستر دیکھ لے ، تو کیا اس عورت پر غسل واجب ہو جائے گا؟ جواب نامحرم عورت کے ستر کی طرف بلا اجازت شرعی دیکھنا حرام و گناہ ہے لیکن اس سے اس عورت پر غسل واجب نہیں ہوتا اور نہ ہی دیکھنے والے مرد پر غسل واجب ہوتا ہے ۔ مجیب : مولانا محمد کفیل رضا عطاری مدنی فتوی نمبر : 2373-Web وَاللَّهُ أَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّم تاریخ اجراء : 09 صفر المظفر 1447 / 04 اگست 2025 دار الافتا…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.