Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا اللّٰہ تعالیٰ کی صفات لا محدود ہیں؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم اللہ تعالیٰ کی صفات لا محدود ہیں ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا یہ درست ہے کہ اللہ کی صفات کی تعداد کی کوئی حد نہیں ؟ جواب صفات الہی لامحدود ہیں ، اللہ پاک کی صفات کے متعلق اس کے بتائے بغیر کوئی نہیں جان سکتا اور وہ جسے جتنا بتائے اسے اتنا ہی معلوم ہو گا ۔ اس نے مخلوق میں سب سے زیادہ علم اپنے محبوب حضرت محمد مصطفی صلی اللہ تعالیٰ علیہ و آلہ و سلم کو دیا ہے مگر اس کی کئی صفات ایسی ہیں جن پر وہ نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ و آلہ وسلم کو بھی قیامت کے دن مطلع فرمائے گا جیسا کہ بخاری و مسلم کی احادیث سے ثابت ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.