Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

آفس سے مسجد دور ہو تو جمعہ چھوڑنا کیسا؟

Answered by
مولانا محمد کفیل رضا عطاری مدنی
Fatwa no.
2371-Web
Issued
06 صفر المظفر 1447 - / 01 اگست 2025. DaruliftaAhlesunnat

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم مسجد آفس سے دور ہو اور وقفہ ٹائم کم ملے تو جمعہ کی نماز کا کیا حکم ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) مسجد آفس سے دور ہو اور زیادہ وقفہ نہ ملتا ہو تو جمعہ کی نماز کا کیا حکم ہے ؟ جواب شہر میں مقیم مکلف مرد پر جمعہ فرض ہے ، جمعہ کے لئے بہر حال جانا فرض ہے اگر چہ کتنا ہی فاصلہ ہو اور جمعہ چھوڑنا حرام ہے ، یہاں تک کہ اگر کہیں جمعہ پڑھنے نہ دیا جائے تو ایسی نوکری جائز نہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.