Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
تجھ سے خدا بھی نہیں جیت سکتا کہنا کیسا؟
- Answered by
- مولانا محمد کفیل رضا عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 2369-Web
- Issued
- 23 صفر المظفر 1447ء 18 اگست 2025
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم یہ کہنے کا کیا حکم ہے کہ تجھ سے خدا بھی نہیں جیت سکتا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) لڑائی کے دوران ایک شخص دوسرے سے کہے کہ تجھ سے خدا بھی نہیں جیت سکتا تو اس کا کیا حکم ہے ؟ جواب معاذ اللہ ، ایسا کہنا انتہائی غلط بات بلکہ کفر ہے کہ اس کا مطلب ہوا کہ معاذ اللہ ، خدا کمزور اور مغلوب ہے ، ایسا کہنے والے پر تو بہ و تجدید ایمان لازم ہے ۔ بہار شریعت میں ہے : کسی زبان دراز آدمی سے یہ کہنا کہ خدا عز و جل تمہاری زبان کا مقابلہ کر ہی نہیں سکتا میں کس طرح کروں “ یہ کفر ہے ۔ یونہی ایک نے دوسرے سے کہا : اپنی عورت کو قابو میں نہیں رکھتا ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.