Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
امام کو رکوع میں پانے والا ہاتھ باندھے گا یا نہیں؟
- Answered by
- مولانا عابد عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 2357-Web
- Issued
- 28 ذوالحجۃ الحرام 1446ھ / 25 جون 2025ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم امام رکوع میں ہو تو شامل ہونے والا تکبیر کہ کر ہاتھ باندھے گا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) امام صاحب رکوع میں ہوں، تو جس نے ابھی نماز شروع کی ہے وہ تکبیر تحریمہ کے بعد ہاتھ باندھے گا یا نہیں ؟ جواب امام صاحب رکوع میں ہوں ، تو آنے والا شخص اس طرح کھڑے کھڑے تکبیر تحریمہ کہے کہ ہاتھ گھٹنوں تک نہ پہنچیں ، پھر اگر وہ جانتا ہو کہ امام صاحب رکوع میں اتنا وقت لگاتے ہیں کہ وہ ثناء یعنی سبحانک اللھم آخر تک پڑھ کر امام کے ساتھ رکوع میں شامل ہو سکتا ہے ، تو تکبیر تحریمہ کے بعد ہاتھ باندھ کر ثنا پڑھے، کیونکہ ثنا پڑھنا سنت ہے ، اس کے بعد دوسری تکبیر کہتا ہوار کوع میں جائے…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.