Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سوتیلی ماں کی بہن سے نکاح کرنا

Answered by
مولانا عابد عطاری مدنی
Fatwa no.
2356-Web
Issued
23 ذوالحجۃ الحرام 1446ھ / 20 جون 2025ء

Answer (beginning)

بسم الله الرحمن الرحيم سوتیلی ماں کی بہن سے نکاح کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال خاوند کی پہلی بیوی سے ایک بیٹا ہے ، کیا اس بیٹے کا نکاح خاوند کی دوسری بیوی کی بہن سے ہو سکتا ہے کہ وہ اس لڑکے کی سوتیلی ماں کی بہن ہے ؟ جواب سوتیلی ماں کی بہن حقیقی خالہ نہیں کہ اس سے نکاح حرام ہو۔ لہذا اس لڑکے کا نکاح اپنی سوتیلی ماں کی بہن سے ہو سکتا ہے جبکہ ان کے درمیان کوئی اور مانع نکاح امر مثلا رضاعت وغیرہ نہ پایا جائے۔ اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں : سوتیلی ماں کی بہن سے نکاح جائز ہے، کچھ حرج نہیں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.