Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بیوی کا شوہر کو اپنی میت کو غسل دینے کی وصیت کرنا کیسا؟

Answered by
مولانا فرحان احمد عطاری مدنی
Fatwa no.
2317-Web
Issued
21 رجب المرجب 1446ھ / 22 جنوری 2025ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم بیوی کا شوہر کے لئے اپنی میت کو غسل دینے کی وصیت کرنا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کوئی خاتون یہ وصیت کر جائے کہ اس کا شوہر اس کی میت کو غسل دے ، تو کیا اس کی وصیت کو پورا کیا جائے گا؟ ایسی وصیت کی صورت میں شوہر اپنی بیوی کی میت کو غسل دے سکتا ہے یا نہیں؟ جواب بیوی کی وفات سے نکاح ختم ہو جاتا ہے لہذا شرعی مسئلہ ہے کہ شوہر اپنی بیوی کو غسل میت نہیں دے سکتا ، اس لیے بیوی کا یہ وصیت کرنا کہ مرنے کے بعد اس کا شوہر اس کی میت کو غسل دے ، شرعاً درست نہیں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.