Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم سے مرغی کھانا ثابت ہے؟
- Answered by
- مولانا فرحان احمد عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 2316-Web
- Issued
- 21 رجب المرجب 1446ھ /22 جنوری 2025ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے مرغی کھانا ثابت ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا کسی حدیث سے حضور علیہ الصلوۃ والسلام کا مرغی کھانا ثابت ہے ؟ جواب جی ہاں ! نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے مرغی تناول فرمائی، یہ بات بخاری شریف کی حدیث پاک سے ثابت ہے ۔ صحیح بخاری شریف میں حضرت سید نا ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : "رأيت رسول الله صلى الله عليه واله وسلم ياكل دجاجا“ یعنی : میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو مرغی تناول فرماتے دیکھا ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.