Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عوامی قبرستان میں جگہ پہلے سے مخصوص کر لینا کیسا ہے؟

Answered by
مولانا فرحان احمد عطاری مدنی
Fatwa no.
2314-Web
Issued
21 رجب المرجب 1446ھ /22 جنوری 2025ء

Answer (beginning)

بسم الله الرحمن الرحيم عوامی قبرستان میں قبروں کے لئے جگہ خاص کرنا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال ہمارے ایک جاننے والے ہیں، انہوں نے عوامی قبرستان میں کچھ جگہ پر قبروں لئے قبضہ کیا ہوا ہے اور نیت یہ ہے کہ ان کے جو عزیز فوت ہوں گے ، انہیں یہاں دفن کیا جائے گا ، اب اگر وہاں کوئی اپنے مردے دفن کرنے کے لئے جگہ کھودنے لگتا ہے ، تو وہ لوگ لڑائی کرنے آجاتے ہیں، معلوم یہ کرنا ہے کہ ان کے اس عمل کا کیا حکم ہے ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.