Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

دورانِ اذان سینہ پھیرنے کا شرعی حکم

Answered by
مولانا فرحان احمد عطاری مدنی
Fatwa no.
2313-Web
Issued
21 رجب المرجب 1446ھ / 22 جنوری 2025ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم دوران اذان سینہ پھیر نے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا اذان دیتے وقت جب حی علی الفلاح اور حی علی الصلوۃ کہا جائے تو اگر اس وقت سینہ پھیر لیا جائے تو اذان نہیں ہوتی ؟ جواب دوران اذان حی علی الصلوۃ اور حی علی الفلاح کہتے ہوئے سنت یہ ہے کہ اپنا چہرہ دائیں، بائیں پھیرا جائے ، سینہ نہ پھیر اجائے ۔ البتہ کسی نے سینہ پھیر لیا، تو بھی اذان ہو جائے گی۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.