Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا فرشتے لوگوں کو جادو کا علم سکھاتے تھے؟

Answered by
مولانا محمد کفیل رضا عطاری مدنی
Fatwa no.
2342-Web
Issued
19 محرم الحرام 1447ھ / 15 جولائی 2025ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم کیا جادو کا علم فرشتوں نے سکھایا تھا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میں نے سنا ہے کہ جادو کا علم دو فرشتوں نے سکھایا تھا ، کیا یہ بات درست ہے ؟ جواب ہاروت و ماروت دو فرشتے ہیں، وہ اللہ پاک کے حکم سے انسانی شکل میں لوگوں کو جادو سکھاتے تھے اور یہ جادو سکھانا لوگوں کی آزمائش کے لئے تھا وہ فرشتے پہلے انہیں جادو سیکھنے سے منع کرتے تھے کہ جادو سیکھ کر اور اس پر عمل کر کے اور اس کو جائز و حلال سمجھ کر اپنا ایمان ضائع نہ کرو، جو مان جاتا اسے نہ سکھاتے اور جو نہ مانتا اس کو سکھا دیتے ، تو ان کا سکھانا اللہ پاک کی اطاعت تھا اور لوگوں کا سیکھنا نافرمانی تھا، لہذا اس سے…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.