Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
موبائل ریپئرنگ کا کام کرنا کیسا؟
- Answered by
- مولانا جمیل احمد غوری عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 2335-Web
- Issued
- 17 ذوالحجۃ الحرام 1446ھ /14 جون 2025ء
Question
کیا موبائل ریپئر نگ کا پیشہ جائز ہے ؟ جواب
Answer (beginning)
سوال کیا موبائل ریپئر نگ کا پیشہ جائز ہے ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم موبائل ریپئرنگ کا پیشہ اختیار کرنا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) موبائل ریپئر کرنا ، جائز ہے ، نیز اس کی اجرت لینے میں بھی شرعاً کوئی حرج نہیں، جبکہ دھوکہ نہ دیا جائے اور کام وغیرہ کی اجرت معین کرلی جائے ، جہالت باقی نہ رہے ۔ اگر کوئی موبائل ریپئر کر واکر غلط استعمال کرے گا تو اس کا وبال استعمال کرنے والے شخص پر ہو گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.