Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

پلاسٹک کے برتن پاک کرنے کا آسان طریقہ

Answered by
مولانا جمیل احمد غوری عطاری مدنی
Fatwa no.
2333-Web
Issued
16 ذوالحجۃ الحرام 1446ھ / 13 جون 2025ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم پلاسٹک کے برتن پاک کرنے کا طریقہ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) پلاسٹک کے برتن کو پاک کرنے کا طریقہ بتا دیں جیسے : بالٹی ونگ وغیرہ جواب اگر ایسی پلاسٹک کا برتن ہے جس میں کھردرا پن یا دراڑ نہیں ہے اور نجاست جذب ہونے کی کوئی صورت نہیں ہے ، تو اسے فقط تین بار دھولیا جائے تو وہ پاک ہو جائے گا، اس صورت میں اسے ہر بار دھونے کے بعد سکھانا یا اس لئے چھوڑنا کہ پانی ٹپکنا بند ہو جائے ، یہ ضروری نہیں ہے ۔ اور اگر اسے بہتے پانی میں پاک کیا تو جب گمان غالب ہو جائے کہ نجاست کا اثر ختم ہوگیا ہوگا تو اس طرح بھی پاک ہو جائے گا ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.