Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
امام امامت کی نیت کس طرح کریں؟
- Answered by
- مولانا جمیل احمد غوری عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 2332-Web
- Issued
- 16 ذوالحجۃ الحرام 1446ھ / 13 جون 2025ء
Question
امام امامت میں نیت کیسے کرے گا ؟ جواب
Answer (beginning)
سوال امام امامت میں نیت کیسے کرے گا ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم امام امامت کی نیت کیسے کرے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) امام عمومی انداز میں جس طرح نماز کی نیت کی جاتی ہے ، اسی طرح نیت کرے گا ۔ البتہ امامت کی نیت کرنے کے معاملے میں تفصیل یہ ہے کہ مقتدیوں کی نماز صحیح ہونے کے لئے امام کا امامت کی نیت کرنا ضروری نہیں ہے ، ہاں امامت کا ثواب لینے کے لئے امامت کی نیت کرنا ضروری ہے، لہذا اگر امام نے امامت کی نیت نہ کی تو اگرچہ یہ امام بن جائے گا اور مقتدیوں کی نماز ہو جائے گی مگر یہ جماعت کا ثواب نہ پائے گا ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.