Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قضا اور واجب الاعادہ نماز کی نیت کا طریقہ

Answered by
مولانا جمیل احمد خوری عطاری مدنی
Fatwa no.
2352-Web دار الافتاء اهلسنت
Issued
19 ذوالحجۃ الحرام 1446ھ / 16 جون 2025ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم قضا نمازیں اور واجب الاعادہ نمازیں بھی ذمہ پر ہوں ، تو نیت کا طریقہ کیا ہوگا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کسی کے ذمہ قضا نمازیں بھی ہوں اور ایسی نمازیں بھی کہ جو ادا کی تھیں لیکن وہ کسی وجہ سے ادا ہی نہیں ہو ئیں یا ان کو دوبارہ پڑھنا واجب ہے ، تو اب یہ تمام نمازیں ادا کرتے ہوئے کس طرح نیست کریں ؟ جواب جو نمازیں قنا ہوئی ہیں یعنی (معاذ اللہ ) اپنے وقت میں ادا نہیں کی ہیں ، یا اپنے طور پر ادا کی تھیں مگر یقینی طور پر معلوم ہے کہ ان میں کوئی فرض رہ گیا تھا یا نماز کے شرائط میں سے کوئی شرط موجود نہ تھی تو ایسی نمازوں کو بعد میں پڑھتے ہوئے قنا نماز کی نیت کریں…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.