Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

خانہ کعبہ پر پہلی نظر سے کیا مراد ہے؟

Answered by
مولانا محمد کفیل رضا عطاری مدنی
Fatwa no.
2321-Web
Issued
21 ذوالحجۃ الحرام 1446ھ / 18 جون 2025ء

Answer (beginning)

بسم الله الرحمن الرحيم کعبہ شریف پر پہلی نظر پڑتے وقت دعا قبول ہوتی ہے ، اس سے ہر پہلی نظر مراد ہے یا کچھ اور ؟ سوال دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) جب کعبہ شریف پر پہلی نظر پڑتی ہے تو دعا قبول ہوتی ہے ۔ کیا ہر دفعہ جب پہلی نظر پڑے تو دعا قبول ہوتی ہے ؟ جیسے ہم 10 دن کے لیے عمرہ پر گئے ہیں اور دن میں کئی بار بار مطاف میں داخل ہوتے ہیں اور کعبہ پر نظر پڑتی ہے، تو کیا ہر بار دعا قبول ہوگی ؟ دوسرا یہ کہ اگر پلک جھپک لی، اُس کے بعد بھی دعا قبول ہوگی ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.