Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نماز کی نیت میں ضروری چیزیں

Answered by
مولانا محمد ماجد رضا عطارمی مدنی
Fatwa no.
2328-Web
Issued
30 ذوالقعدة الحرام 1446ھ /28 مئی 2025ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم نماز کی نیت میں کن کن چیزوں کی نیست شامل ہوگی ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) نماز کی نیت کا کیا حکم ہے اور اس میں کن کن چیزوں کی نیت کرنی ہوگی ؟ جواب نیست دل کے پکے ارادہ کو کہتے ہیں ، نماز کی نیت کا ادنی درجہ یہ ہے کہ اگر اس وقت کوئی پوچھے ، کون سی نماز پڑھتا ہے ؟ تو فوراً بلا تامل بتا دے، نیت کے حوالے سے چند چیزیں یا در ہیں : (1) فرض نماز میں نیست فرض بھی ضروری ہے ، مطلق نماز یا نفل وغیرہ کی نیت کافی نہیں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.