Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نیک بندے کی عبادت والی جگہ کو زیارت گاہ بنانا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم جس جگہ کسی نیک بندے نے عبادت کی اس جگہ کی زیارت کرنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کوئی اللہ کا نیک بندہ کسی جگہ کچھ دیر کے لیے ٹھہرا، وہاں عبادت کی ، پھر وہاں سے روانہ ہوگیا اور بعد میں لوگوں نے اس جگہ کو زیارت گاہ بنالیا، تو شریعت میں اس عمل کی کیا حیثیت ہے ؟ جواب کوئی نیک بندہ کسی جگہ نماز پڑھے تو اس جگہ کو مسجد بنانا یا یادگار کے طور پر باقی رکھنا پھر وہاں نماز پڑھنا یا زیارت کے لیے آنا شرعاً منع نہیں بلکہ صحابہ کرام علیہم الرضوان سے ثابت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ و سلم کو اپنے گھر بلاتے ، جہاں آپ علیہ السلام نماز پڑھتے اسی جگہ کو مسجد بیت…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.