Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا قرآن پاک کو دوسری آسمانی کتابوں سے افضل سمجھنا کفر ہے؟

Answered by
مولانا فرحان احمد عطارمی مدنی
Fatwa no.
2311-Web
Issued
04 محرم الحرام 1447ھ / 30 جون 2025ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم قرآن پاک کو دوسری آسمانی کتابوں سے افضل سمجھنا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا قرآن پاک کو دوسری آسمانی کتابوں سے افضل سمجھنا کفر ہے ؟ جواب قرآن کریم کو دیگر کتا بوں سے افضل سمجھنا کفر نہیں، البتہ یہ ذہن میں رکھیں کہ قرآن کریم کو افضل اس اعتبار سے کہا جاتا ہے کہ اس کے پڑھنے میں ہمیں ثواب زیادہ ملتا ہے ، ورنہ جو بھی کلام الہی ہے ، کلام الہی ہونے کی حیثیت سے وہاں افضلیت کا تعلق نہیں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.