Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حاجی تلبیہ پڑھنا کب موقوف کریگا؟
- Answered by
- مولانا عابد عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 2310-Web
- Issued
- 28 ربیع الاول 1447ھ /22 ستمبر 2025ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم حاجی تلبیہ پڑھنا کب موقوف کرے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) مفر داور قارن حج میں کب تلبیہ پڑھنا موقوف کریں گے ؟ جواب مفر دو قارن اور متمتع حاجی حج کا احرام باندھنے کے بعد جب پہلی کنکری شیطان کو ماریں اس وقت تلبیہ پڑھنا موقوف کر دیں۔ رد المحتار میں ہے : " وقطع التلبية بأولها ) أي في الحج الصحيح والفاسد مفردا أو متمتعا أو قارنا“ یعنی حاجی رمی کی ابتدا میں تلبیہ پڑھنا ختم کر دے گا یعنی حج صحیح و فاسد میں خواہ حاجی مفرد ہو، متمتع ہو یا قارن ہو۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.