Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بغیر درود دعا معلق رہتی ہے یہ کس کا فرمان ہے؟
- Answered by
- مولانا محمد کفیل رضا عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 2343-Web
- Issued
- 20 محرم الحرام 1447ھ / 16 جولائی 2025ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم جس دعا میں درود پاک شامل نہ ہو، وہ معلق رہتی ہے ، یہ کس کا فرمان ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) جس دعا میں اول و آخر درود نہ پڑھا جائے وہ دعا زمین و آسمان کے درمیان معلق رہتی ہے یہ کس کا قول ہے ؟ جواب یہ اسلام کے دوسرے خلیفہ امیر المؤمنین حضرت سیدنا عمر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کا ارشاد ہے ۔ چنانچه سنن ترمذی میں ہے کہ حضرت سید نا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : " إِنَّ الدُّعَاءَ مَوْقُوْفٌ بَيْنَ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ لَا يَصْعَدُ مِنْهُ شَيْءٌ حَتَّى تُصَلِّيَ عَلَى نَبِيِّكَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ “ یعنی دُعا زمین و آسمان کے درمیان روک دی…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.