Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
غیر مسلم کی وفات کے وقت ملی رقم کیا کریں؟
- Answered by
- مولانا محمد کفیل رضا عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 2339-Web
- Issued
- 18 محرم الحرام 1447ء 14 جولائی 2025. Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami)
Answer (beginning)
بسم الله الرحمن الرحيم غیر مسلم شخص مسلمانوں کے علاقہ میں فوت ہو گیا، اس کی کچھ رقم ملی ہے ، اس کا کیا کیا جائے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال کوئی غیر مسلم مسلمانوں کے علاقہ میں فوت ہو گیا، مسلمانوں نے اس کے مذہب کے ماننے والوں کو لاش دینا چاہی مگر انہوں نے لاش لینے سے انکار کر دیا ۔ اب مسلمانوں نے اسے ایک کپڑے میں لپیٹ کر دفن کر دیا، مرنے والے کی کچھ رقم مسلمانوں کو ملی، کیا اس رقم کو مسلمان استعمال کر سکتا ہے یا اس کی قوم کے کسی فرد کو دی جائے ؟ جواب پوچھی گئی صورت میں وہ رقم اسی کے غیر مسلم ورثاء کو دی جائے کہ غیر مسلم آپس میں وارث ہوتے ہیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.