Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جادو کے نام پر ہاتھ کی صفائی کے تماشے دیکھنا کیسا؟

Answered by
مولانا فرحان احمد عطاری مدنی
Fatwa no.
2337-Web

Answer (beginning)

بسم الله الرحمن الرحيم جادو کے نام پر ہونے والے کھیل تماشے جس کو ہاتھ کی صفائی بھی کہا جاتا ہے ، یہ دیکھنا کیسا ؟ سوال دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ہمارے یہاں جادو کے نام پر کچھ کھیل ، تماشے ہوتے ہیں جس میں وہ ہاتھ کی صفائی سے کچھ کھیل تماشے دکھاتے ہیں، اصل جادو نہیں ہو تا ، اس طرح کے تماشے دیکھنے کے متعلق شریعت کا کیا حکم ہے ؟ جواب تماشوں میں اگر چہ جادو نہیں ہوتا۔ البتہ دھوکہ وغیرہ دیگر خرافات کی وجہ سے یہ بھی جائز نہیں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.