Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حنفی شخص کا شافعی امام کے پیچھے عصر کی نماز ادا کرنا کیسا؟

Answered by
مولانا عابد عطاری مدنی
Fatwa no.
2307-Web

Question

وقت شروع ہونے سے پہلے حنفی شخص کا شافعی امام کے پیچھے عصر کی نماز ادا کرنا کیسا؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ہم حنفی ہیں کیا میں شافعی کے پیچھے عصر کی نماز پڑھ سکتا ہوں کیونکہ ان کے نزدیک عصر کا وقت اول وقت ہے تو کیا ہماری نمازان کے پیچھے ہو جائے گی شافعی کے نزدیک عصر کا وقت 3 بج کر 46 منٹ پر ہے اور حنفی کے نزدیک عصر کا وقت پانچ بج کر چھ منٹ پر شروع ہوتا ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

احناف کے نزدیک جب عصر کا وقت شروع ہوگا تبھی حنفی عصر کی نماز ادا کر سکتا ہے ، اس سے پہلے شافعی امام کے پیچھے بھی عصر کی نماز نہیں ادا کر سکتا۔ فتاوی فقیہ ملت میں ہے : "اگر شافعی وقت حنفی شروع ہونے کے بعد عصر ادا کرے تو حنفی کی نماز (دیگر شرائط کے ساتھ) اس کے پیچھے ہوگی، ورنہ نہیں ۔ (فتاوی فقیہ ملت، جلد 1، صفحہ 145، شبیر برادر زلاہور ملخصا) وَاللَّهُ أَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّم مجیب : مولانا عابد عطاری مدنی فتوی نمبر : 2307-Web تاريخ اجراء : 16 ذو القعدة الحرام 1446ھ /14 مئی 2025ء DaruliftaAhlesunnat دار الافتاء…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.