Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
رَمی میں سات سے زیادہ کنکریاں مارنا کیسا؟
- Fatwa no.
- 2306-Web
Question
زمی کرتے ہوئے اگر سات سے زائد کنکریاں ماریں، تو کیا حکم ہے؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کسی نے جمرے کو 7 کے بجائے 8 یا9 یا اس سے بھی زیادہ کنکریاں ماردیں تو گیا اس پر کوئی کفارہ ہوگا؟ جواب
Answer (beginning)
جی نہیں ! اس صورت میں کوئی کفارہ نہیں ۔ البتہ یہ عمل مکروہ ہے ۔ بہار شریعت بیان مکروہات رمی میں ہے : " سات سے زیادہ مارنا ۔ (بہار شریعت، ج 1، ص 1149، مکتبہ الدین ، کراچی) وَاللَّهُ أَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّم عجیب : مولانا عابد عطاری مدنی فتوی نمبر : 2306-Web تاريخ اجراء : 15 ذو القعدة الحرام 1446ء 13 مئی 2025ء DaruliftaAhlesunnat دار الافتا اهلسنت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.fatwaqa.com Dar-ul-ifta AhleSunnat fdaruliftaahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.