Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
غزوہ کسے کہتے ہیں؟
- Answered by
- مولانا فرحان احمد عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 2298-Web
Question
غزوہ کی تعریف دارالافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا غزوہ اس جنگ کو کہتے ہیں جس میں پیارے آقا صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم نے شرکت فرمائی ہو ؟ جواب
Answer (beginning)
سیرت نگاروں کی اصطلاح میں غزوہ وہ جنگی لشکر جس کے ساتھ حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم بھی تشریف لے گئے جیسا کہ شیخ الحدیث حضرت علامہ عبدالمصطفی اعظمی علیہ رحمۃ اللہ الغنی فرماتے ہیں : وہ جنگی لشکر جس کے ساتھ " حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم بھی تشریف لے گئے اس کو " غزوہ " کہتے ہیں اور وہ لشکروں کی ٹولیاں جن میں حضور علیہ الصلوۃ والسلام شامل نہیں ہوئے ان کو "سر یہ کہتے ہیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.