Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عدت کے دوران مختلف رنگ کی چادر اوڑھنے کا حکم
- Answered by
- مولانا محمد ماجد رضا عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 2286-Web
Question
عدت کے دوران عورت کا مختلف رنگ کی چادر اوڑھنا کیسا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا عدت کے دوران عورت سفید کے رنگ کی چادر کے علاوہ دوسرے رنگ کی چادریں اوڑھ سکتی ہے ؟ جواب
Answer (beginning)
عدت والی عورت کے لیے صرف سفید کپڑے اور سفید دو پٹہ پہننا ضروری نہیں ، دیگر رنگ کے لباس بھی پہن سکتی ہے البتہ ایسے رنگ کا لباس جو زینت کے طور پر پہنے جاتے ہیں جیسے سرخ لباس ، ان سے بچنا لازم ہے ۔ نیز بلا ضرورت شرعی کسی بھی رنگ کے نئے کپڑے نہیں پہن سکتی ۔ بہار شریعت میں ہے : "سوگ کے یہ معنی ہیں کہ زینت کو ترک کرے یعنی ہر قسم کے زیور چاندی سونے جواہر وغیر ہا کے اور ہر قسم اور ہر رنگ کے ریشم کے کپڑے، اگر چہ سیاہ ہوں، نہ پہنے ، ، ، زعفران یا کسم یا گیر و کا رنگا ہو یا سرخ رنگ کا کپڑا پہنا منع ہے ، ان سب چیزوں کا ترک واجب ہے ، یوہیں پڑیا کا رنگ گلابی ، دھانی ، چمپئی اور طرح طرح کے رنگ جن میں تزین…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.